دوستوں میں آپ کےلئے ایک ایسا سافٹ وئیر لایا ہوں جو آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے گا۔
آپ دوستوں کو پریشانی یہ ہوتی ہے کہ آپ نے جب کبھی کمپیوٹر میں اردو ٹائپ کرنی پڑجائے تو
آپ بہت ہی پریشان ہوجاتے ہیں کیوں کہ یہ بہت ہی مشکل ہے۔
لیکن دوستوں میں آپ کو ایسا سافٹ وئیر دے رہا ہوں۔جس کوآپ نے صرف انسٹال کر لینا ہے
اور کچھ نہیں کرنے کی ضرورت
پھر جب بھی آپ کو اپنے کمپیوٹر یا پھر کسی بھی جگہ پر اردو ٹائپ کرنی ہو مثلاً
فیس بک میں یا یاہو میل میں یا جی میل میں یا پھر ایم ایس آفس ورکنگ میں جہاں اردو
لکھنا نہ ممکن ہے اب وہ ممکن ہے ۔
زبان تبدیل کرنے کےلئے
Alt + Shift
کا بٹن دبانے سے آپ اردو ٹائپ کرسکتے ہیں جب پھر انگلش کرنی ہو تو پھر
Alt + Shift
.دبا دیں انگلش آجائے گی
- If you want type urdu words in Ms Office or Any way
- like that , FaceBook , G-Mial, Yahoo Mial
- and many more then you can use this software and
- solve our problem......
- Enjoy with This Software
&
Title :
Pak Urdu Installer Free Download
Description : دوستوں میں آپ کےلئے ایک ایسا سافٹ وئیر لایا ہوں جو آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے گا۔ آپ دوستوں کو پریشانی یہ ہوتی ہے کہ آپ نے جب کبھی کم...
Rating :
5